Collection: 20 Feb To 20 Mar

 برج حوت کیلئے موافق و مبارک پتھر


برج حوت سیارہ مشتری کے موافق پتھروں میں سنگ سبز ، گولڈسٹون, زرقون، زمرود، سنگ مریم، سن سٹون اور ٹوپاز شامل ہیں ۔ جو کہ حوت افراد کیلئے کثیر فوائد رکھتے ہیں