Clear Product Information
Understand the listed gemstone, weight, cut and other available product details.
برج اسد سیارہ شمس کے موافق پتھروں میں سن سٹون ،مرجان, یاقوت , زرقون ، پکھراج اور ٹایگرآیی شامل ہیں جو ان کیلئے فائدہ مند ثابت ہوسکتے ہیں ۔ مذکورہ پتھروں استعمال سے آسیب، بلاؤں، ماہواری کی تکالیف، ذہنی اور قلبی پریشانیوں اور بچے پر پرچھانویں سے محفوظ رہیں گے۔ جبکہ یاقوت اصول پرست، قدر و منزلت، محبت، دوستی اور وفاداری بڑھاتا ہے۔ خود اعتمادی میں اضافے کے ساتھ ساتھ روزگار میں ترقی اور ازدواجی زندگی خوشگوار بناتا ہے۔ پکھراج ہر قسم جسمانی و روحانی بیماری کا علاج ہے ۔ سن سٹون وہم اسیب نظربد اؤر جنات سے تحفظ دینے میں ثانی نہیں رکھتا ۔ مرجان رزق کی کشادگی روزگار کے مواقع اور کاروباری ترقی کیلئے استعمال ہوتا ہے ۔
Understand the listed gemstone, weight, cut and other available product details.
Explore different gemstone jewellery styles and designs.
Choose your preferred product and available options before ordering.
Get help with product details, sizing and ordering.