Collection: 24 Sep to 23 Oct

  برج میزان کیلئے موافق و مبارک پتھر

   برج میزان سیارہ زہرا کے موافق  پتھروں میں  سنگ دودھیا ، سنگ یمانی (یمنی عقیق) ، موتی اور پکھراج شامل ہیں جو ان کیلئے فائدہ مند ثابت ہوسکتے ہیں